مفتی[1]

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (فقہ) کسی مسئلے پر شریعت کی روشنی میں رائے دینے والا، مستند عالم، دین مسائل سے متعلق فتویٰ یا حکم شرعی دینے والا، عالم فقیہہ، ماہر شریعت، قاضی سے اوپر کا عہدیدار؛ (مجازاً) قاضی، جج، سرکاری مشیر قانونی۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (فقہ) کسی مسئلے پر شریعت کی روشنی میں رائے دینے والا، مستند عالم، دین مسائل سے متعلق فتویٰ یا حکم شرعی دینے والا، عالم فقیہہ، ماہر شریعت، قاضی سے اوپر کا عہدیدار؛ (مجازاً) قاضی، جج، سرکاری مشیر قانونی۔